روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کو اعلان کیا کہ روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے جو کہ وائرس کے خلاف ’دیرپا ایمونٹی‘ پیدا کرتی ہے۔
پوتن نے حکومتی وزرا کے ساتھ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ ’ آج صبح دنیا میں پہلی مرتبہ کورونا ویکسین روس میں رجسٹرڈ ہوئی۔‘
’ میری ایک بیٹی کو یہ ویکسین دی گئی اور اس طرح وہ اس تجربے میں شریک ہوئی۔‘
مزید پڑھیں
-
کورونا: برازیل میں ہلاکتیں ایک لاکھ، پیرس میں ماسک لازمیNode ID: 497626
-
دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین دو کروڑ سے زائدNode ID: 498031