تھیٹر دوبارہ کھلنے کی تیاریاں: ’فنکاروں پر مشکل اور خوفناک دور گزرا ہے‘
تھیٹر دوبارہ کھلنے کی تیاریاں: ’فنکاروں پر مشکل اور خوفناک دور گزرا ہے‘
بدھ 12 اگست 2020 13:51
لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد لاہور کے تھیٹرز کی بھی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ کورونا کے بعد تھیٹرز کو کیسے شائقین کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں