پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سینیٹ میڈیا سیل سے جاری ہونے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے سعودی سفیر سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
آرمی چیف کا دورہ اور پاک سعودی تعلقاتNode ID: 498566
-
سعودی سفیر کی راحیل شریف سے ملاقاتNode ID: 499001
-
دھمکی آمیز بیان: امارات نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کرلیاNode ID: 499196