پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز نے 34 برس بعد ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں ہرایا۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیں
-
کچھ غلطیاں ہم سے ہوئیں، میچ جیتنے کی کوشش کریں گے: ساجد خانNode ID: 884982