پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ڈی ایچ اے کراچی کا حال دکھا رہے ہیں جہاں جگہ جگہ بارش کا پانی کھڑا ہوا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ڈی ایچ اے جیسے علاقے کا یہ حال ہے تو انہیں کراچی کے دیگر علاقوں کے رہائشیوں کی بہت فکر ہو رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔