سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا تھا۔
بدھ کو وفاقی حکومت کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
مزید پڑھیں
-
چینی سبسڈی: معاملہ نیب کو بھیجا جائے گا
Node ID: 483561
-
’شوگر کمیشن نے فیصلہ نہیں، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دی ہے‘
Node ID: 486411
-
شوگر انکوائری کمیشن اور اُس کی رپورٹ کالعدم قرار
Node ID: 499256