یونان نے ترک سروے جہاز کی بحیرہ روم کے متنازعہ پانیوں سے واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
خیال رہے گذشتہ ماہ ترکی نے قبرص اور یونان کے جزیروں کستیلوریزو اور کریٹ کے درمیان متنازعہ پانیوں میں تیل اور گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لیے ایک سروے جہاز بھیجا تھا۔ جس کے بعد یونان اور ترکی کے درمیاں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا۔ اور دونوں ممالک نے مشرقی بحیرہ روم میں فوجی مشقیں بھی کی تھی۔
یونان اور قبرص دونوں اس علاقے کو اپنا خصوصی معاشی زون ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
امارات کا سلامتی کونسل کو خط، ترکی پر الزامNode ID: 501816
-
دورہ ترکی: یورپی انسانی حقوق عدالت کے جج تنقید کی زد میںNode ID: 502781
-
’ترکی بحیرہ روم میں تصادم کا خطرہ مول لے رہا ہے‘Node ID: 502916