سعودی عرب میں پاکستان سے ’بابائے پرچم‘ کے بھیجے جھنڈوں کے چرچے
سعودی عرب میں پاکستان سے ’بابائے پرچم‘ کے بھیجے جھنڈوں کے چرچے
بدھ 23 ستمبر 2020 7:28
سعودی عرب میں قومی دن پر جن سبز پرچموں کی بہار نظر آتی ہے ان میں سے بہت سارے پرچم پاکستان سے بھیجے جاتے ہیں اور انہیں وہاں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔ یہ کام کون کرتا ہے اور کب سے ہو رہا ہے؟ جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔