کراچی کے ساحل پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، ہاؤسنگ اور کمرشل تعمیرات کی وجہ سے مینگروز کے جنگلات کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا گیا ہے، جس سے نہ صرف کراچی قدرتی آفات کے سے بچنے کی صلاحیت کھو رہا ہے بلکہ لاکھوں کی تعداد میں مچھیروں کو بھی ان کے آبائی علاقوں اور کاروبار سے دربدر ہونا پڑ رہا ہے۔ توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں