عمرہ ادائیگی کی عارضی معطلی کے بعد اس عبادت کا پہلا مرحلہ آج اتوار کے روز سے شروع ہو گیا ہے۔ رواں سال فروری میں سعودی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے عمرے کی ادائیگی عارضی طور پر معطل کر دی تھی۔ عمرے کے حوالے سے کونسی احتیاطی تدابیر اپنانے کا کہا گیا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں