دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور ملک میں وبا کے مریضوں اور اموات میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے۔
پیر کو نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 27 ہزار 953 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1123 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
’کورونا کی دوسری لہر‘: اسلام آباد کے کئی علاقے سیلNode ID: 513546
-
کورونا کیسز کا خدشہ، اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی بندNode ID: 513806
-
پاکستان میں کورونا کے 908 نئے کیسز، 16 امواتNode ID: 514026