’صنعتوں کو اگلے تین سال تک آف پیک آوور پر بجلی فراہم کی جائے گی‘
’صنعتوں کو اگلے تین سال تک آف پیک آوور پر بجلی فراہم کی جائے گی‘
منگل 3 نومبر 2020 15:29
وزیراعظم عمران خان نے یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اضافی بجلی 2019 کے ریٹ سے 50 فیصد کم پر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام صنعتوں کو اگلے تین سال تک آف پیک آوور پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔