انڈیا سے کملا ہیرس کے ماموں کا پیغام پیر 9 نومبر 2020 17:46 کملا ہیرس کے رشتہ دار یوں تو دنیا کے مختلف حصوں میں رہتے ہیں لیکن ان کے انڈیا میں رہنے والے ماموں کا کہنا ہے کہ وہ سب جنوری میں ان کی حلف برداری کی تقریب پر واشنگٹن میں ملیں گے۔ ان کا اس بارے میں مزید کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔ کملا ہیرس امریکہ نائب صدر اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں