سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر مسلسل پانچ ماہ سے دو ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی حسب سابق کل ترسیلات زر کا 30 فیصد بھیج کر سب سے آگے ہیں۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2020 میں دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں، جو اکتوبر 2019 کے مقابلے میں 14 فیصد زائد رہیں۔
مزید پڑھیں
-
ایجنٹ نے ترحیل سے خروج لگوایا، اب نیا ویزا نہیں لگ رہاNode ID: 516951
-
ایک ماہ میں تین ہزار سعودیوں کو فیکڑیوں میں روزگارNode ID: 517111
-
’ہروب‘ لگا ہے یا نہیں، کیسے معلوم کریں؟Node ID: 517171