Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ ایئرپورٹ پر اڑھائی کروڑ مالیت کے دو باز برآمد

دونوں قیمتی باز محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کیے گئے ہیں (فوٹو: پاکستان کسٹم)
حکام کے مطابق کوئٹہ ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والی ایک پرواز سے دو قیمتی برآمد باز کیے گئے ہیں۔
کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنے والے مسافر لال شاہ سے  قیمتی باز برآمد کیے۔
دونوں قیمتی باز محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کیے گئے ہیں۔
چیف کلیکٹر اور کلیکٹر کسٹمز کی جانب سے ایئرپورٹ کسٹمز سٹاف کو سختی سے تاکید کی گئی ہے کہ ایئرپورٹ پر ہر قسم کی سمگلنگ کو روکا جائے۔ 
ان بازوں کی ملکیت اڑھائی کروڑ یعنی 25 ملین بنتی ہے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں