Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں کولہو،’ثقافت اور خالص تیل ایک ساتھ‘

چند برس قبل تک بیشتر گھروں خصوصاً متمول خاندانوں میں کھانے پکانے اور دیگر مقاصد کے لیے تیل فراہم کرنے والا کولہو کیسے کام کرتا ہے اور اس کا تیارکردہ تیل مشین سے نکالے گئے آئل سے کیسے الگ ہوتا ہے؟ کولہو بنتا کیسے ہے اور اس کے لیے کون سی لکڑی استعمال کی جاتی ہے؟ بیجوں سے تیل نکالنے کے روایتی طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں عرفان قریشی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: