Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین کے فرمانروا سے منامہ میں سعودی وزیر کی ملاقات

شاہ بحرین نے ریاض اور منامہ کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا (فوٹو: ایس پی اے)
بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی نے بدھ کو منامہ میں سعودی وزیرمملکت اور کابینہ کے رکن شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد کا  الصفریہ پیلس خیرمقدم کیا۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر نے سعودی قیادت کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا۔
ملاقات میں بحرین کے فرمانروا نے ریاض اور منامہ کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا اور سعودی قیادت کےلیے تہنیتی پیغام دیا۔

شیئر: