اسلام آباد کے سیاحتی مقام شکر پڑیاں کے پاس ایک جھیل ہوا کرتی تھی جس کا نام کنول جھیل تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ آس پاس جاری تعمیراتی کاموں کے باعث یہ جھیل بھی نظروں سے اوجھل ہو گئی۔ اب کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اس کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد کے شہری ایک بار پھر سے کنول کے پھولوں سے سجی جھیل کا نظارہ کر سکیں گے۔ مزید جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں