جرمنی کی ’ڈرائیو ان کرسمس مارکیٹ‘ کی سیر منگل 15 دسمبر 2020 7:01 کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں جرمنی کی زیادہ تر کرسمس مارکیٹس بند پڑی ہیں وہیں جرمنی کی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے سابقہ نیو کلیئر پلانٹ میں ڈرائیو ان کرسمس مارکیٹ کا آغاز کیا ہے، مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ کرسمس جرمنی کرسمس کی تیاریاں ڈرائیو تھرو مارکیٹ کورونا وائرس اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں