Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیمز کون سے موبائل فونز پر کھیلنا آسان؟

آج سے پانچ سال قبل کمپیوٹرز پر کھیلی جانے والی گیمز کی سہولت اب موبائل فونز پر موجود ہونے کی وجہ سے گیمنگ انڈسٹری ترقی کر رہی ہے۔ موبائل خریدتے وقت سب سے زیادہ اہمیت کیمرے کو دی جاتی تھی۔ اب اس کی جگہ موبائل فون کی تیز رفتاری نے لے لی ہے۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے اعتزاز ابراہیم کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: