انڈوں کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ اتوار 27 دسمبر 2020 5:57 پاکستان میں رواں سال سردیوں کے آغاز سے قبل ہی انڈوں کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں اور ان دنوں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ انڈوں کی قیمت میں اس اضافے کی وجہ کیا ہے؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں انڈے قیمتیں چکن پولٹری شیئر: واپس اوپر جائیں