بلوچستان کے علاقے مچھ میں قتل ہونے والے 10 کان کنوں کی لاشیں ایمبولنسز کے ذریعے کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن پہنچا دی گئی ہیں۔ ہلاک والے تمام افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی تدفین پیر کے روز کی جائے گی۔ تفصیل دیکھیے اس کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔