انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں 30 برس کے ایک نوجوان نے اپنی دوست کو مبینہ طور پر اس لیے قتل کرکے اپنے فلیٹ کی دیوار میں چُن دیا کیونکہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سنیچر کو کہا کہ ملزم نے اپنی 32 سالہ خاتون دوست کو شادی پر اصرار کرنے پر قتل کیا۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون کو گذشتہ برس اکتوبر میں قتل کیا گیا تھا اور لاش کی باقیات ملزم کے فلیٹ سے چند روز پہلے برآمد کی گئیں۔
مزید پڑھیں
-
’کیا انڈیا میں برڈ فلو کے پھیلاؤ میں بھی پاکستان کا ہاتھ ہے؟‘Node ID: 531771