لاہور کے پوش علاقے میں صفائی، مضافات میں اب بھی کوڑے کے ڈھیر
لاہور کے پوش علاقے میں صفائی، مضافات میں اب بھی کوڑے کے ڈھیر
منگل 19 جنوری 2021 8:02
پچھلے کچھ ہفتوں سے لاہور کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ حکومتی دعوؤں کے مطابق شہر کی صورت حال اب بہتر ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں