ابھی ابھی چند وزرائے کرام اسد عمر کی قیادت میں سکرین پر نمودار ہوئے، بجلی کی قیمت میں قربیاً دو روپے اضافے کا اعلان کیا، کچھ صحافیوں پر خفا ہوئے، کچھ سے مذاق کیا اور ہنستے ہنستے گذشتہ حکومت پر الزامات لگائے اور نیا پاکستان نئی منزلوں کی طرف روانہ ہو گیا۔
یہ پریس کانفرنس عوام کے لیے ایک روح فرسا خبر تھی، ایک بم تھا جو ان کے سر پر پھٹا۔ غریب کے سر کی چادر میں ایک اور چھید ہو گیا، اس کی جھونپڑی کا ایک اور ستون گر گیا۔
مزید پڑھیں
-
عمار مسعود کا کالم: جمہوریت اوراقتدار کی کرسیوں کا کھیلNode ID: 428251
-
جمہوری لیکچر اور لسی کا گلاسNode ID: 446296
-
نواز لیگ کا یو ٹرن اور پی پی پی کی توبہNode ID: 452966