ارجنٹائن میں ’دنیا کے سب سے بڑے ڈائناسور‘ کا ڈھانچہ برآمد
ارجنٹائن میں ’دنیا کے سب سے بڑے ڈائناسور‘ کا ڈھانچہ برآمد
ہفتہ 23 جنوری 2021 16:13
ارجنٹائن کے کھنڈرات سے سائنسدانوں کو ڈائناسور کا ڈھانچہ ملا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ڈھانچہ دنیا میں اب تک دریافت ہونے والا سب سے بڑا ڈائناسور ہوسکتا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں.