Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوئٹزرلینڈ میں دستکاروں کے بنائے گئے قابل دید مکینیکل فن پارے

سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے جورا میں مکینیکل واچ میکنگ اور آرٹ میکینکس کی دستکاری کو مشترکہ طور پر یونیسکو کی ’ختم نہ ہونے والے ثقافتی ورثے‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ جورا میں مکینیکل گھڑیوں اور آٹومیشن کا کام نسل در نسل چلتا آ رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: