عربوں کا قدیم کھیل، پاکستان میں اونٹوں کی دوڑ کا مقابلہ
عربوں کا قدیم کھیل، پاکستان میں اونٹوں کی دوڑ کا مقابلہ
منگل 26 جنوری 2021 7:26
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے اونٹوں کی دوڑ کا مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں خاتون امریکی سیاح سمیت دیگر علاقائی لوگوں نے بھی شرکت کی، مزید جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں