برف سے جمی جھیل پر سنو آرٹ جسے ’مٹا نہیں سکتے‘ ہفتہ 6 فروری 2021 11:33 کینیڈین آرٹسٹ کم اسموسن نے جمی ہوئی جھیل پر 400 میٹر لمبا سنوشو آرٹ تیار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سنو آرٹ بنانا اتنا آسان نہیں ہوتا وہ اب تک سنو آرٹ کے 20 نمونے بنا چکے ہیں مزید جانیے اس ویڈیو میں کینیڈا برف آرٹ جھیل سمندر جمی ہوا پانی اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں