Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس میں جھیل کی گہرائیوں سے کائنات کے راز جاننے کی کوشش

روس نے بائیکل جھیل کے اندر دنیا کی سب سے بڑی دوربین لانچ کی ہے جو کائنات کے سب سے چھوٹے ذرات ’نیوٹرینوز‘ کا مطالعہ کرے گی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: