انڈیا میں ہولی کے تہوار کی تیاریاں، ہر طرف رنگ ہی رنگ
انڈیا میں ہولی کے تہوار کی تیاریاں، ہر طرف رنگ ہی رنگ
اتوار 21 مارچ 2021 6:01
انڈیا میں رنگ برنگے ہولی کے تہوار کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہولی کے دن کو روایتی طور پر بہار کی آمد، جشن رنگ اور ٹوٹے رشتوں کو بحال کرنے کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔