پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق لاہور میں راوی کنارے ایک نیا شہر بسایا جانا ہے۔ اس منصوبے کا نام ’راوی ریور فرنٹ‘ رکھا گیا ہے، تاہم یہاں کے مکین اپنی زمین کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہوں نے عدالت سے بھی رجوع کیا ہے۔ مزید دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں۔