کورونا ویکسین لگوانے والے زائرین کی مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی
کورونا ویکسین لگوانے والے زائرین کی مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی
بدھ 14 اپریل 2021 12:20
سعودی عرب میں کورونا ویکسین لگوانے والے زائرین نے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی۔ عمرہ اور نماز کے اجازت نامے ’توکلنا‘ ایپ کے ذریعے کورونا ویکسین ہولڈرز کو دیے گئے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔