سعودی وزارت داخلہ نے حج و عمرہ سکیورٹی فورس میں شامل خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔ خاتون سکیورٹی اہلکار خانہ کعبہ کے طواف کو منظم کرنے میں حصہ لے رہی ہے۔
وزارت داخلہ نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر خاتون سیکیورٹی اہلکار کی تصویر جاری کی جو ریکارڈ وقت میں وائرل ہوگئی۔
#من_الميدان ، "أمن الحج والعمرة”@security_gov pic.twitter.com/5j93CKcmzl
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) April 19, 2021