Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سحری کا مزہ اور کرتارپورہ بازار کے روایتی کھابے

راولپنڈی میں واقع  کرتارپورہ  فوڈ سٹریٹ میں پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے کھانے مل جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ سحر و افطار میں کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ پائے ہوں یا نہاری، لاہور کے مشہور چنے ہوں یا گوجرانوالہ کی ربڑی اور ٹھنڈی لسی کرتارپور آنے والے سبھی ذائقوں کا لطف اٹھاتے ہیں۔ اس فوڈ سٹریٹ میں سحری کے لیے کیا کچھ ملتا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: