لاہور کے گلشن اقبال پارک میں مجسمے کی جگہ ’اقبال وال‘
لاہور کے گلشن اقبال پارک میں مجسمے کی جگہ ’اقبال وال‘
بدھ 21 اپریل 2021 7:51
لاہور کے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کا لگایا جانے والا مجسمہ عوامی تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا تھا لیکن اب انتظامیہ نے اس پارک میں اقبال کے نام سے ایک دیوار منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں