لاہور: رمضان بازار میں چینی کم قیمت پر دستیاب، لیکن خریدنے کے لیے چند شرائط مقرر
لاہور: رمضان بازار میں چینی کم قیمت پر دستیاب، لیکن خریدنے کے لیے چند شرائط مقرر
جمعرات 22 اپریل 2021 16:00
پاکستان میں چینی کی قلت کے باعث چینی مہنگے داموں بیچی جا رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازاروں میں ویسے تو چینی کم قیمت پر فراہم کی جا رہی ہے لیکن خریدنے کے لیے چند شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں