مچھلی کے شکل والے، گول، چکور، موٹے اور کئی فٹ لمبے نان۔ کوئٹہ میں ایک نہیں بلکہ کئی اقسام اور شکل کے افغانی نان بنائے جاتے ہیں۔ کوئی نان کئی اقسام کے آٹے کو ملا کر بنایا جاتا ہے تو کوئی کھجور، انجیر اور دودھ کے تڑکے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ اس نان کو دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔