Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کی ’آکسیجن ایکسپریس‘، ٹوٹتی ہوئی سانسوں کی آخری اُمید

انڈیا نے ایک ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے جسے ’آکسیجن ایکسپریس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ٹرین آکسیجن ٹینکرز لے کر کورونا سے بری طرح متاثر علاقوں تک پہنچتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: