طورخم سرحد کی بندش سے لوگوں کو مالی نقصان، مزدور بے روزگار
طورخم سرحد کی بندش سے لوگوں کو مالی نقصان، مزدور بے روزگار
جمعرات 6 مئی 2021 20:57
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بدھ کو طورخم سرحد بند کر دیا گیا اور افغان شہریوں کی 20 مئی تک پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سرحد کی بندش سے لوگوں کو نقصان کا سامنا ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں