آگ، ہتھوڑی اور بغدے سے بال سنوارنے کا انوکھا انداز
آگ، ہتھوڑی اور بغدے سے بال سنوارنے کا انوکھا انداز
منگل 11 مئی 2021 18:44
فیشن ٹرینڈز میں نت نئی تبدیلیاں تو دنیا بھر میں متعارف کروائی جارہی ہیں لیکن لاہور کے ایک حجام نے ایک انوکھا انداز اپنایا ہے۔ وہ قینچی کے بجائے بالوں کی کٹنگ آگ، ہتھوڑی اور بغدے کی مدد سے کرتے ہیں، دیکھیے یہ ویڈیو