توے پر درجنوں ذائقوں میں آئس کریم کی تیاری کیسے؟ اتوار 16 مئی 2021 6:20 راولپنڈی میں اگر آپ کا دل کرتا ہے کہ کسی بھی پھل یا تین چار چیزوں کو ملا کر اُن کی آئس کریم کھائی جائے تو اس کے لیے ’توا آئس کریم‘ موجود ہے جہاں آپ کے سامنے یہ بنا کر پیش کی جاتی ہے۔ حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ توا آئس کریم آئس کریم کے ذائقے رول آئس کریم شیئر: واپس اوپر جائیں