گرمیوں کی سوغات، سعودی عرب کے ڈیڑھ کلو گرام بھاری زبدہ آم
گرمیوں کی سوغات، سعودی عرب کے ڈیڑھ کلو گرام بھاری زبدہ آم
بدھ 19 مئی 2021 9:32
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں کئی اقسام کے آم اگائے جاتے ہیں۔ آم کا یہ باغ البارحہ ریجن کے قصبہ ناوان میں واقع ہے جہاں زبدہ آم اگائے جاتے ہیں۔ ان باغات کا نظارہ کریں اس ویڈیو میں۔