ویکسین کی اہمیت، سفری پابندیاں اور بونسیانا سمیت سعودی عرب سے منتخب تصاویر
مزید گیارہ ممالک سےغیر ملکیوں کو آنے کی مشروط اجازت کی خبروں کے علاوہ تصاویر قارئین نے دلچسپی لی۔ اس کے علاوہ ویکسین کی اہمیت، چینی سفیر شجرکاری مہم میں اور بونسیانا درخت سے متعلق تصاویر کو پسند کیا گیا۔
الاحسا میونسپلٹی کی جانب سے کورونا سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر اور ویکسین لینے کی اہمیت پر آگاہی دی۔
بیش میں تھامی گاوں کا ایک منظر جہاں روایت کے ساتھ جدت کا بھی تجربہ کیا۔
السودہ ڈویلپمنٹ کمپنی(ایس ڈی سی) نے کنگ عبد العزیز فاؤنڈیشن برائے ریسرچ اینڈ آرکائیوز(الدرہ) کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔السودہ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا ہے کہ السودہ اور رجال الماہ کی اس خطے میں انتہائی ممتاز حیثیت ہے۔
گیارہ مزید ممالک سے مسافروں پر سعودی عرب آنے کی پابندی ختم
سعودی عرب میں الخبر کی سڑکیں، کورنیش، عوامی پارکس7 ہزار سے زیادہ ’بونسیانا‘ درختوں سے سجے ہوئے ہیں۔
شمالی سعودی عرب میں فرائنہ کے آثار
حریملا پارک میں چینی سفیر شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔
انڈیا نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد کے لیے 60 ٹن مائع میڈیکل آکسیجن کی فراہمی پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔’ تین شپنگ کنٹینر جن پر 60 ٹن مائع میڈیکل آکسیجن موجود ہے چھ جون کو ممبئی پہنچیں گے‘۔