گرمیوں میں مرچ مصالحے والے ’لِمکا‘ کے کتنے ذائقے؟
کراچی کے علاقے حسین آباد میں ’لمکا‘ نامی ایسا مشروب فروخت ہو رہا ہے جس میں کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحے اور مرچیں ڈالی جاتی ہیں۔ گرمیوں میں مرچ مصالحے سے بھرپور اس مشروب کو شہری شوق سے پیتے ہیں۔ توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ