پاکستان میں اب گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ویکسین لگوائیں!
پاکستان میں اب گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ویکسین لگوائیں!
بدھ 9 جون 2021 11:50
پاکستان کے شہر لاہور میں ملک کے پہلے ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔ اب آپ قذافی سٹیڈیم کے باہر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ویکسین لگوا سکتے ہیں، دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ