Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک کی سڑکوں پر بطخ کی اپنے بچوں کے ساتھ چہل قدمی

نیویارک میں ایک بطخ اپنے آٹھ بچوں کے ساتھ سیر کے لیے نکلی تو لوگوں نے ان کے لیے ٹریفک رکوا دی تاکہ وہ بحفاظت سٹرک پار کر سکیں۔ بطخ اپنے بچوں کے ساتھ ڈونٹس کی دکان پر بھی گئی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: