Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کچھ اراکین اسمبلی رول ماڈل اور کچھ پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے‘

وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قطعی طور پر اس صورت حال میں فریق نہیں بنے گی۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے اس انٹرویو میں

شیئر: