Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان: بگرام ایئر بیس ’کباڑخانے‘ میں تبدیل

امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ایئربیس سے سامان منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم بہت سا ساز و سامان توڑ دیا گیا ہے اور افغان شہری اس حوالے سے خوش نہیں ہیں، مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: