بادلوں کو چھوتے شنگھائی کے ’جے ہوٹل‘ کا افتتاح، سیاحوں کا رش
بادلوں کو چھوتے شنگھائی کے ’جے ہوٹل‘ کا افتتاح، سیاحوں کا رش
ہفتہ 26 جون 2021 6:44
چین کے شنگھائی ٹاور کے 120 منزل پر قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ’جے ہوٹل‘ میں 165 کمرے ہیں اور اس میں 24 گھنٹے ذاتی بٹلر کی سہولت موجود ہے۔ بادلوں کو چھوتے ہوٹل میں دیگر کیا سہولیات ہیں۔ ویڈیو رپورٹ میں